uk online pharmacy

Mate Qalb O Nazar-Ibnesafi’s Poetry Book

Rashid Ashraf.zest70pk@gmail.com

متاع قلب و نظر


ابن صفی مرحوم کا شعری مجموعہ جو 34 برس کے طویل انتظار کے بعد کراچی کے اٹلانٹس پبلیکیشنز سے 9 دسمبر، 2013 کو شائع ہوا ہے۔

متاع قلب و نظر کے حصول کے لیے رابطے کی تفصیل:

فون نمبر: 0300-2472238

ای میل: atlantis@cyber.net.pk

لاہور میں ماورا بکس، مال روڈ پر دستیاب ہے

احمد صفی صاحب کی دو عدد ویڈیوز جس میں وہ متاع قلب و نظر سے اپنے والد کا کلام پڑھ رہے ہیں، 13 دسمبر، 2013 کی ایک شام کو ریکارڈ کی گئی تھیں، سافٹ لنکس پیش خدمت ہیں:

https://www.facebook.com/photo.php?v=10200925507195360&set=vb.1095969894&type=2&theater

اور

https://www.facebook.com/photo.php?v=10200927622248235&set=vb.1095969894&type=2&theater


Both comments and pings are currently closed.

Comments are closed.