دہلی میں 22 اپریل 2011 کی شام ابن صفی کی نذر ہوئی، جاسوسی دنیا کے چار ناولز (ڈاکٹر ڈریڈ سیریز) ادارہ ویسٹ لینڈ اور بلافٹ کے اشتراک سے شائع ہوئے ہیں۔ ان کے مترجم پروفیسر شمس الرحمان فاروقی ہیں۔ تقریب رونمائی کے موقع پر احمد صفی کراچی سے شرکت کے لیے پہنچے۔ ان کے خصوصی تعاون سے یہ تصاویر پیش خدمت ہیں۔
متذکرہ سفر کی روداد حیدرآباد دکن کے ماہنامہ قومی زبان کے ابن صفی نمبر میں اگست 2011 میں شائع ہوئی، مضمون یہاں پڑھا جاسکتا ہے:
http://www.wadi-e-urdu.com/fresh-articles-on-ibne-safi-%E2%80%93-june-july-2010/fresh-articles-on-ibne-safi-2010-onwards/attachment/1-7/
RASHID ASHRAF
zest70pk@gmail.com
-
جاسوسی دنیا کے انگریزی تراجم کے سراوراق
-
ایک خوبصورت پیشکش-جاسوسی دنیا کے چار ناولز
-
دہلی کا گلمور ہال-22 اپریل 2011
-
دہلی کا گلمور ہال-22 اپریل 2011
-
احمد صفی-دوران تقریب
-
انگریزی تراجم کے ناشر اور بلافٹ کے سرخیل راکیش کھنہ
-
ویسٹ لینڈ کی چیف ایڈیٹر وینوکا چیٹرجی
-
تقریب کے شرکاء-پہلی رو میں انتہائی دائیں جانب ابن صفی کے پرستار خالد جاوید
-
تقریب کے شرکاء
-
احمد صفی- اظہار خیال کرتے ہوئے
-
احمد صفی- اظہار خیال کرتے ہوئے-راکیش کھنہ نمایاں ہیں
-
ناولز کے مترجم پروفیسر شمس الرحمان فاروقی- اظہار خیال کرتے ہوئے
-
ناولز کے مترجم پروفیسر شمس الرحمان فاروقی- اظہار خیال کرتے ہوئے- احمد صفی اور راکیش کھنہ نمایاں ہیں
-
رونمائی کے دوران-پروفیسر فاروقی، احمد صفی اور راکیش کھنہ
-
احمد صفی ہندوستان میں ابن صفی کے ناشر عباس حسینی کے صاحبزادے اعجاز رضوی کے ہمراہ
-
احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi (اسی تصاویر کا ویڈیو کی شکل میں مجموعہ) دکھاتے ہوئے
-
احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi دکھاتے ہوئے

احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi دکھاتے ہوئے۔ سلائیڈ میں آرٹسٹ مشیر صدیقی کے دستخط نمایاں ہیں
-
احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi دکھاتے ہوئے
-
احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi دکھاتے ہوئے
-
احمد صفی ای ٹی وی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے
-
ہندوستانی اخبارات کے تراشے
-
دہلی کی سیر
-
دہلی کی سیر
-
دہلی کی سیر
-
دہلی کی سیر
-
دہلی کی سیر
-
دہلی کی سیر
-
دہلی کی سیر
-
دہلی کی سیر
- جاسوسی دنیا کے انگریزی تراجم کے سراوراق
- ایک خوبصورت پیشکش-جاسوسی دنیا کے چار ناولز
- دہلی کا گلمور ہال-22 اپریل 2011
- دہلی کا گلمور ہال-22 اپریل 2011
- احمد صفی-دوران تقریب
- انگریزی تراجم کے ناشر اور بلافٹ کے سرخیل راکیش کھنہ
- ویسٹ لینڈ کی چیف ایڈیٹر وینوکا چیٹرجی
- تقریب کے شرکاء-پہلی رو میں انتہائی دائیں جانب ابن صفی کے پرستار خالد جاوید
- تقریب کے شرکاء
- احمد صفی- اظہار خیال کرتے ہوئے
- احمد صفی- اظہار خیال کرتے ہوئے-راکیش کھنہ نمایاں ہیں
- ناولز کے مترجم پروفیسر شمس الرحمان فاروقی- اظہار خیال کرتے ہوئے
- ناولز کے مترجم پروفیسر شمس الرحمان فاروقی- اظہار خیال کرتے ہوئے- احمد صفی اور راکیش کھنہ نمایاں ہیں
- رونمائی کے دوران-پروفیسر فاروقی، احمد صفی اور راکیش کھنہ
- احمد صفی ہندوستان میں ابن صفی کے ناشر عباس حسینی کے صاحبزادے اعجاز رضوی کے ہمراہ
- احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi (اسی تصاویر کا ویڈیو کی شکل میں مجموعہ) دکھاتے ہوئے
- احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi دکھاتے ہوئے

- احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi دکھاتے ہوئے۔ سلائیڈ میں آرٹسٹ مشیر صدیقی کے دستخط نمایاں ہیں
- احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi دکھاتے ہوئے
- احمد صفی شرکاء کو راقم کا A Pictorial Tribute To Ibne Safi دکھاتے ہوئے
- احمد صفی ای ٹی وی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے
- ہندوستانی اخبارات کے تراشے
- دہلی کی سیر
- دہلی کی سیر
- دہلی کی سیر
- دہلی کی سیر
- دہلی کی سیر
- دہلی کی سیر
- دہلی کی سیر
- دہلی کی سیر

Posted in 