Rashid Ashraf-zest70pk@gmail.com مذاکرے کا مفصل احوال تصاویر کے اختتام پر پڑھیے برٹش کونسل، آکسفورڈ یونیورسٹی پریس اور ڈاکٹر آصف فرخی کے زیر اہتمام کراچی لٹریچر فیسٹویل 11 اور 12 فروری کو منعقد کیا گیا۔ اس مرتبہ جناب ابن صفی کے فن اور شخصیت پر ایک پینل ڈسکشن رکھا گیا۔ شرکاء میں جناب احمد صفی، ڈاکٹر [...]

Posted in
