Unknown at BAiAwaz Saiyyara-Imran-41-Published in 1960

یہ ہیں مشیر صدیقی جو ابن صفی صاحب کے مشورے سے کچھ عرصے تک راگی کے دستخط کے ساتھ سرورق بناتے رہے - یہ انکشاف انہوں نے اپنے ایک مضمون "آخری آدمی" میں کیا تھا - ممشیر صدیقی اب اس دنیا میں نہیں – بے آواز سیارہ، عمران سیریز-41-اشاعتی سال: 1960

You can leave a response, or trackback from your own site.

Leave a Reply