A Unique Gift by Ahmad Safi-Rare Pictures of Ibne Safi
Rashid Ashraf
For Feed Back: zest70pk@gmail.com
فرزند ابن صفی محترم احمد صفی کی جانب سے ابن صفی صاحب کے چاہنے والوں کے لیے توشہ خاص – ابن صفی کی چند انتہائی نادر و نایاب تصاویر جو اس سے قبل کبھی منظر عام پر نہیں آئیں۔ دریں اثناء جناب محترم مشتاق احمد قریشی صاحب نے بھی چند نایاب تصاویر عنایت فرمائیں جو یہاں شامل کی جارہی ہیں.
-
ابن صفی جب بارہ برس کے تھے – بقول احمد صفی صاحب، یہ ان کی پہلی دستخط شدہ تصویر ہے
-
ابن صفی بعمر 18 برس (اندازا”)
-
ابن صفی، اسرار پیلیکیشنز (1/2 فردوس کالونی ) کے آفس میں – بہ اندازاہ 1960
-
یاران نکتہ داں مشاعرہ – 11اپریل 1964 – بائیں جانب ابن صفی صاحب کے دوست (حیات ہیں) جان عالم صاحب تشریف فرما ہیں
-
جولائی 4 ، 1979
-
اپنے داماد سلمان اصغر کے ہمراہ – 1978
-
ابن صفی اپنی صاحبزادیوں کے ہمراہ – محسنہ صفی (بائیں جانب)، ثروت اسرار (دائیں جانب) – 4 جولائی 1979
-
ابن صفی کا شناختی کارڈ
-
مشتاق احمد قریشی ابن صفی کے ہمراہ – بشکریہ مشتاق قریشی
-
بشکریہ مشتاق قریشی
-
بشکریہ مشتاق قریشی
-
بشکریہ مشتاق قریشی
-
(بائیں سے) مشتاق قریشی، ابن صفی، رخسانہ آرزو (فلمساز سید نور سے شادی کے بعد رخسانہ نور)، شکیل جمالی – زمین پر براجمان محمود احمد مودی – بشکریہ مشتاق قریشی
-
بشکریہ مشتاق قریشی
-
بشکریہ مشتاق قریشی
-
بشکریہ مشتاق قریشی
-
بعمر 24 برس
-
جنوری 8، 1958 – ایک معروف انداز
-
ناظم آباد کراچی کی ایک چورنگی پر
-
ایک تصویر
-
پائپ منہ میں دبائے ایک نادر تصویر
-
راولپنڈی سن 1953 – شادی خانہ آبادی – ابن صفی اور ان کی اہلیہ
-
فروری 27، سن 1969 – اپنی اہلیہ ام سلمی خاتون کے ہمراہ
-
مئی 1976 کی ایک تصویر – کلفٹن بیچ کراچی – اپنے بچوں کے ساتھ
-
اپریل 1975 کی ایک تصویر
-
1979 کا اواخر – بوجہ بیماری کمزور ہوگئے تھے
-
1979 کے اواخر کی ایک تصویر
-
سن 1979 کا اواخر
-
سن 1979 کا اواخر – ایک تقریب میں
-
سن 1979 کا اواخر – ایک تقریب میں
-
سن 1979 کا اواخر – ایک تقریب میں – تصویری البم دیکھتے ہوئے
-
بیماری کے دن – 1979 کا اواخر
-
ابن صفی بڑی صاحبزادی نزہت افروز، اپنی ڈگری وصول کرتے وقت
-
اہلیہ ابن صفی، ام سلمی خاتون اپنے بچوں کے ساتھ
-
شکیل جمالی – کراچی آمد و قیام کے دوران ایک منفرد انداز
-
ابرار صفی، افتخار صفی، شکیل جمالی کے ہمراہ
-
ابرار صفی شکیل جمالی کے ہمراہ
-
ابرار صفی اور احمد صفی، شکیل جمالی کے ہمراہ
-
ابرار صفی اور احمد صفی، شکیل جمالی کے ہمراہ
-
ابرار صفی اور احمد صفی، شکیل جمالی کے ہمراہ
-
احمد صفی شکیل جمالی کے ہمراہ
-
والد ابن صفی، صفی اللہ – ایک منفرد انداز
-
والد ابن صفی، صفی اللہ
-
صفی اللہ اور نذیرا بی بی
-
والد ابن صفی، صفی اللہ
-
والدہ ابن صفی، نذیرا بی بی
-
اپریل 4، 1977 کو پی ٹی وہ کی جانب سے ابن صفی کی تحریر کردہ سیریل ڈاکٹر دعاگو کے معاوضے کا چیک
- ابن صفی جب بارہ برس کے تھے – بقول احمد صفی صاحب، یہ ان کی پہلی دستخط شدہ تصویر ہے
- ابن صفی بعمر 18 برس (اندازا”)
- ابن صفی، اسرار پیلیکیشنز (1/2 فردوس کالونی ) کے آفس میں – بہ اندازاہ 1960
- یاران نکتہ داں مشاعرہ – 11اپریل 1964 – بائیں جانب ابن صفی صاحب کے دوست (حیات ہیں) جان عالم صاحب تشریف فرما ہیں
- جولائی 4 ، 1979
- اپنے داماد سلمان اصغر کے ہمراہ – 1978
- ابن صفی اپنی صاحبزادیوں کے ہمراہ – محسنہ صفی (بائیں جانب)، ثروت اسرار (دائیں جانب) – 4 جولائی 1979
- ابن صفی کا شناختی کارڈ
- مشتاق احمد قریشی ابن صفی کے ہمراہ – بشکریہ مشتاق قریشی
- بشکریہ مشتاق قریشی
- بشکریہ مشتاق قریشی
- بشکریہ مشتاق قریشی
- (بائیں سے) مشتاق قریشی، ابن صفی، رخسانہ آرزو (فلمساز سید نور سے شادی کے بعد رخسانہ نور)، شکیل جمالی – زمین پر براجمان محمود احمد مودی – بشکریہ مشتاق قریشی
- بشکریہ مشتاق قریشی
- بشکریہ مشتاق قریشی
- بشکریہ مشتاق قریشی
- بعمر 24 برس
- جنوری 8، 1958 – ایک معروف انداز
- ناظم آباد کراچی کی ایک چورنگی پر
- ایک تصویر
- پائپ منہ میں دبائے ایک نادر تصویر
- راولپنڈی سن 1953 – شادی خانہ آبادی – ابن صفی اور ان کی اہلیہ
- فروری 27، سن 1969 – اپنی اہلیہ ام سلمی خاتون کے ہمراہ
- مئی 1976 کی ایک تصویر – کلفٹن بیچ کراچی – اپنے بچوں کے ساتھ
- اپریل 1975 کی ایک تصویر
- 1979 کا اواخر – بوجہ بیماری کمزور ہوگئے تھے
- 1979 کے اواخر کی ایک تصویر
- سن 1979 کا اواخر
- سن 1979 کا اواخر – ایک تقریب میں
- سن 1979 کا اواخر – ایک تقریب میں
- سن 1979 کا اواخر – ایک تقریب میں – تصویری البم دیکھتے ہوئے
- بیماری کے دن – 1979 کا اواخر
- ابن صفی بڑی صاحبزادی نزہت افروز، اپنی ڈگری وصول کرتے وقت
- اہلیہ ابن صفی، ام سلمی خاتون اپنے بچوں کے ساتھ
- شکیل جمالی – کراچی آمد و قیام کے دوران ایک منفرد انداز
- ابرار صفی، افتخار صفی، شکیل جمالی کے ہمراہ
- ابرار صفی شکیل جمالی کے ہمراہ
- ابرار صفی اور احمد صفی، شکیل جمالی کے ہمراہ
- ابرار صفی اور احمد صفی، شکیل جمالی کے ہمراہ
- ابرار صفی اور احمد صفی، شکیل جمالی کے ہمراہ
- احمد صفی شکیل جمالی کے ہمراہ
- والد ابن صفی، صفی اللہ – ایک منفرد انداز
- والد ابن صفی، صفی اللہ
- صفی اللہ اور نذیرا بی بی
- والد ابن صفی، صفی اللہ
- والدہ ابن صفی، نذیرا بی بی
- اپریل 4، 1977 کو پی ٹی وہ کی جانب سے ابن صفی کی تحریر کردہ سیریل ڈاکٹر دعاگو کے معاوضے کا چیک
Recent Entries
- Making of Geo Tv Documentary ‘IBNE SAFI”-Aired on July 25, 2010
- A Pictorial Tribute To Ibne Safi-2010
- A Unique Gift by Ahmad Safi-Rare Pictures of Ibne Safi
- TITLES
- Fresh Articles on Ibne Safi – June & July 2010
- M Hanif (www.ibnesafi.info) Tour of Karachi-May 2010
- Misc Articles on Ibne Safi
- Hindi Translation of Ibnesafi Novels by Harper Colins (ابن صفی ھندی میں )
- Artist’s Signatures (ابن صفی کے ناولوں کے سرورق بنانے والے )
- Ibne Safi Numbers-Nae Ufaq 1980, 1981, 1987, 1988, 1990, 1992, 1993, 1994 Naya Rukh 1981, 1988 – Ibne Safi Magzine 1978, 1989 – Aanchal 1980















































