Archive for August, 2009

Karachi Arts Council-Ibne Safi-Eik Makalma on August 7, 2009 (آرٹس کونسل پروگرام ابن صفی-ایک مکالمہ کی مکمل کوریج)


Tuesday, August 25th, 2009

A Few Forewards of Ibne Safi Novels (ابن صفی کے چند ناولز کے پیشرس)

 

Monday, August 24th, 2009

Neighbours of Ibne Safi’s Nazimabad House (ابن صفی کے پڑوسی )

for feedback: zest70@gmail.com

یہ تصاویر ابن صفی کےدو پڑوسیوں سے متعلق ہیں۔ جناب بشیر میر صاحب اور جناب خالد زمان صاحب۔

بشیر میر صاحب ناظم آباد سے قبل، کیماڑی میں رہائش پذیر تھے اور 1972 میں  جناب ابن صفی کے پڑوسی بنے

ان کے چھوٹے صاحبزادے، خالد محمود میر کا اوائل عمری سے ہی ابن صفی کے گھر آنا جانا تھا۔ بشیر میر صاحب کے بقول، ابن صفی نہایت کم گو تھے،  ان کی صلح جو شخصیت کی وجہ سے محلے میں ان سے کسی کو کوئی شکایت نہیں تھی۔ عید کے موقع پر ابن صفی، بشیر میر صاحب کے بچوں کو لفافے میں عیدی دیا کرتے تھے۔

بشیر میر صاحب نے ابن صفی کے ناولز نہیں پڑھے البتہ ان کے صاحبزادے، خالد میر اور شوکت میر، ابن صفی کے ڈائی ہارڈ فین ہیں۔

شوکت میر نے ایک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ستر کی دہائی میں ابن صفی صاحب سے ایک شخص نے مالی امداد چاہی، مقصد تھا ٹھیلہ لگانا۔  ابن صفی صاحب نے اس شخص کو 150 روپے دیے جو اس زمانے میں انتہائی معقول رقم تھی۔ کسی نے  ابن صفی صاحب سے کہا کہ اس شخص کی شہرت اچھی نہیں ذرا پتہ تو کیجیے کہ اس نے اس رقم کا درست استعال کیا بھی ہے۔ بات اس شخص تک پہنچائی گئی،  اس  نے کہیں سے ایک ٹھیلے کا انتظام کیا اور ابن صفی صاحب کو دکھانے کے لیے زور زور سے آوازیں لگاتا، تیزی سے بنا رکے ان کے گھر کے سامنے سے گزر گیا۔ سب ہنس پڑے۔

-

Sunday, August 23rd, 2009

A Few Pictures of Ibne Safi (ابن صفی کی چند تصاویر

for feedback: zest70pk@gmail.com

Rashid Ashraf – Administrator: www.wadi-e-urdu.com

Sunday, August 23rd, 2009

Report of Art Council Program Ibne Safi-Eik Makalma (ابن صفی – ایک مکالمہ) Published in Jang Internet Edition on Aug 23, 2009

for feedback: zest70pk@gmail.com

Comprehensive Report of Karachi Arts Council Program “ابن صفی – ایک مکالمہ
dated August 7, 2009, has been published in todays Jang Internet Eddition and cae be viewed at the following link:

http://76.12.127.225/jang_mag/detail_article.asp?id=7529


جنابٰ احمد صفی کی حوصلہ افزائی

ڈیئر راشد  السلام علیکم

آپ کی رپورٹ جنگ میں بالکل درست تھی۔ معلوم ہئوا کہ آپ کی نوٹس ٹیکینگ معیاری ہے۔ البتہ کتابت کی غلطی نے تقدیم و تاخیر کو تقدیم و تادیر میں بدل دیا جو مہمل ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو اس بارے میں معلوم ہوگا۔  تقدیم و تاخیرسے مراد در اصل کسی    مشاعرے میں شاعروں کی حسبِ مرتبہ ترتیب سے ہے۔ آداب کے تحت تمام چھوٹے اور نو وارد شعرا اپنا کلام پہلے پیش کرتے ہیں اور اساتذہ کو بعد میں زحمتِ کلام دی جاتی ہے۔ میری شکایت یہ تھی کہ اتنے بڑے بڑے ناموں کی موجودگی میں مجھے اوّل اوّل ہی بلا لینا چاہیئے تھا۔ بہرحال مطلب آپ کی تحریر سے کچھ نہ کچھ تو واضح ہو ہی گئی۔

بہت شکریہ۔

والسّلام

خیر اندیش

احمد صفی
Saturday, August 22nd, 2009

ابن صفی پر سوالنامہ/گائیڈ لائنز برائے پی ایچ ڈی (Questionnaire/Guidelines for Ph.D on Ibne Safi)

for feedback: zest70pk@gmail.com

ناظم آباد دو نمبر کے محلے کی وہ گلیاں
کچھ فاصلے پر مچھو پان والے کے نکڑ پر دنیا بھر کے قصیدے
اور گڑگڑاتی ہوئی پان پیکوں میں وہ واہ واہ
آنگن کی دیوار پر جھولتی بوگن ویلیا کی بیل
ایک بکری کے ممیانے کی آواز
گھر کے آنگن میں کھیلتے سات ننھے بہن بھائی
اور دھندلائی ہوئی شام کے اندھیرے،  ایسے دیواروں سے سر جوڑ کے چلتے ہیں یہاں
گھر میں موجود   ْاماںْ  جیسے اپنے ضعیف ہاتھوں سے پوتوں کے لیے دروازہ کھولے
اسی بظاہر عام سی نظر آنے والی  ناظم آباد کی گلی سے
ایک ترتیب چراغوں کی نمودار ہوتی ہے
سری ادب کا لازوال سفر آگے بڑھتا ہے
اسرار احمد المعروف ابن صفی کا پتہ ملتا ہے

(سمپورن سنگھ گلزار سے متاثر ہو کر)

میری نظر میں یہ ایک طےشدہ  امر یے کہ آنے والے وقت میں کراچی یونیورسٹی سے جناب ابن صفی پر پی ایچ ڈی ضرور یوگی، یہ اردو زبان و ادب پر ابن صفی کا قرض یے۔  ابن صفی پر پی ایچ ڈی کے لیے وضح شدہ یہ گائیڈ لائنز میں نے ابتدائی طور پر تیار کی ہیں۔ اس میں بہتری کے لیے آب کے تعاون کی ضرورت یے۔ واضح رہے کہ گلابی رنگ میں دی گئی معلومات اشاررں پر مشتمل یے جبکہ یر ایک عنوان کے تحت تفصیلی معلومات درکار یوں گی جنہیں مجتمح کرنا پی ایچ ڈی کا بیڑہ اٹھانے والے کی ذمہ داری ہوگی۔  واضح ریے کہ یہ گائیڈ لائنز ابھی خام حالت میں ہیں اور جناب احمد صفی صاحب کی حتمی منظوری کے بعد مکمل سمجھی جائیں گی۔  جناب محمد حنیف صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ جن کی کی ویب سائٹ ابن صفی ڈاٹ انفو کی مدد کے بنا یہ کام ناممکن تھا

راشد اشرف

بحیثیت اولین تعاون،  ذیل میں خرم علی شفیق صاحب کا سوالنامہ درج یے جس کے جوابات کا اس پی ایچ ڈی سے براہ راست تعلق یے۔خرم صاحب کے بقول ان تمام کے جوابات ابن صفی کے کام کے تناظر میں دیے جانے ضروری ہیں

پاکستان کیا ہے ? پاکستان کا معرض وجود میں آنا سماجی و سیاسی میدان کے تمام گزشتہ نظریات پر کیا سوال اٹھاتا ہے

نظریہ کیا ہے ? وہ نظریہ جس سے ایک سوسائٹی وجود میں آتی ہے، اس سوسائٹی کو چلانے میں کیا کردار ادا کرتا ہےمعاشرے کے اجزا کیا کیا ہوتے ہیں۔ پاکستان کے بننے / ابھرنے میں معاشرے کی مخفی کارکردگی کیسے عیاں ہوتی ہے

برصغیر کی مسلم کمیونٹی کیا ہے ? پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد اس کی جدید تعریف کیا ہوگی۔ اس کمیونٹی کی ادبی اور سیاسی تاریخ کا تسلسل کیسے بیان ہوگا


صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے

ابن صفی   ۔   احوال و آثار

حصہ اول:   احوال

باب ۱    پیدائش تا قیام پاکستان

جولائی ۔۔۔ اگست  1953, 26

وطن اور والدین:
جد امجد

نانہال کی علمی و ادبی شخصیت

حکیم احسان علی، پر نانا ابن صفی، طب یونانی پر کئی کتب کے مصنف
نوح ناروی، مشیور شاعر، رشتے کے ماموں

بچپن اور ابتدائی تعلیم

بہن بھائی:

ریحانہ لطیف، خورشید، غفیرہ

نارا سے الہ باد روانگی:

اسکول

ڈی-اے-وی  اسکول الہ آباد

الہ باد میں اسکول کی نوکری

۔1949-1952- پرائمری اسکول ٹیچر، یادگار حسینی اسکول

کالج

ایوننگ کرسچین کالج، الہ آباد - 1946

الہ آباد یونیورسٹی: بی اے میں داخلہ 1947 آگرہ یونیورسٹی سے بی اے

پھلی ن

تفصیل درکار ہے

1948 الہ آباد: ماینامہ نکہت کی داغ بیل عباس حسینی کے ہاتھوں۔

ماینامہ نکہت کے دیگر ممبران

ڈاکٹر مجاور حسین رضوی (ابن سعید)          مکمل حالات زندگی درکار ہیں

شکیل جمالی                                          مکمل حالات زندگی درکار ہیں

تیغ الٰہ آبادی۔ ۔۔۔ مصطفٰی زیدی                    مکمل حالات زندگی درکار ہیں

اورڈاکٹر ہری ونش رائے بچن (والد امیتابھ بچن)  مکمل حالات زندگی درکار ہیں

ڈاکٹر راہی معصوم رضا                             مکمل حالات زندگی درکار ہیں

اشتیاق حیدر                                            مکمل حالات زندگی درکار ہیں

قمر جائسی                                             مکمل حالات زندگی درکار ہیں

نازش پرتاب گڑھی                                     مکمل حالات زندگی درکار ہیں

ابن صفی کی ماہنامہ نکہت میں حیثیت

معاون مدیر  1953 تک

جاسوسی ناول لکھنے کا آغاز و پہلی اشاعت ہندوستان سے:

1952  دلیر مجرم

کراچی سےعمران سیریز کا اجرا 

1955

اسرار پبلی کیشنز کا قیام

اکتوبر 1958

سری ادب میں ابن صفی کے یم عصر

ظفر عمر، تیرتھ رام فیروز پوری، اکرم الہ آبادی مکمل تفصیل بمہ حالات درکار یے

نکہت کے زمایے (1952-1948)  میں طغرل فرقان کے

نام سے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا آغاز

باب 2 الہ آباد ہندوستان سے لالوکھیت کراچی تک

  عبوری دور 1953-1957

شادی :  راولپنڈی میں تفصیل درکار یے


منزل مقصود:  کراچی

قیام:  8/15  سی ون ایریا لالو کھیت

باب 3 ناظم آباد دو نمبر میں منتقلی:  1957

پہلی طویل علالت بوجوہ  شیزوفرینیا:   1963- 1960

معالج: حکیم اقبال حسین

تین سال کے عرصے کے بعد 1963 میں  دوبارہ لکھنے کا ٓغاز

باب 4 :  وفات

دوسری علالت  ستمبر1979

معالجین

ڈاکٹر سعید اختر زیدی ۔ ڈاکٹر قمرالدین صدیقی    ۔   ڈاکٹر رب  ۔   ڈاکٹر سید حسن منظور, ڈاکٹر عبدالرحمٰن مامسا

وفات  26  جولائی ۱۹۸۰۔ وقت فجر سے قبل – 12 رمضان

مسجد جہاں نماز جنازہ پڑھائی گئی

مسجد اقصی

مولانا صاحب جنہوں نے نماز جنازہ پڑھائی

مولانا کریم جان  صاحب (چند برس قبل سوات میں وفات پا چکے ہیں

مدفن:

قبرستان پاپوش نگر کراچی

وقت تدفین:

سہ پہر  ۔ مشتاق احمد قریشی نے لحد میں اتارا

قبرستان پاپوش نگر میں مدفون دیگر علمی و ادبی شخصیات

ابن انشاء ۔ الطاف حسین، اڈیٹر ڈان اخبار                       مزید  تفصیل درکار ہے

باب ۵ : شخصیت کا عمومی جائزہ

بعض رویے اور عادات و خصائل مکمل تفصیل درکار ہے

اہل خانہ                                                 مکمل تفصیل درکار ہے

پسندیدہ گلوکار

روشن آرا، طلعت محمود، مہدی حسن، لتا

پسندیدہ گلوکار کلاسیکل

حبیب ولی محمد، ٹینا ثانی، نیرہ نور

پسندیدہ موسیقار

سہیل رعنا  لال محمد اقبال

اہل خانہ کی نظر میں

اہلیہ کی نظر میں

ملاحظہ ہو:  محترمہ ام سلمی کا مشتاق احمد قریشی کو انٹرویو

اہلیہ کے ساتھ رفاقت

27 برس

حصہ دوم:   آثار

باب 1 – ناول نگاری

لردو لدب میں ناول کا مقام

مکمل تفصیل درکار ہے

ناول کی تفہیم اور اس کا ارتقا

مکمل تفصیل درکار ہے

لردو لدب میںسری ادب کا مقام

مکمل تفصیل درکار ہے

انگریزی لدب میں سری ادب کے اثرات و حوالے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے کام کو تسلیم کرنے والے پاکستانی، یندوستانی و یورپین صحافی و ادیب

پاکستان

بابائے اردو مولوی عبد الحق، ڈاکٹر ابوالخیر کشفی، پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر قدیر خان، شاعر لکھنوی، زاہدہ حنا، شکیل عادل زادہ، نصر اللہ خان، عزیز جپران انصاری، دوست محمد فیضی، ضمیر اختر نقوی، شمیم نوید، بشری رحمان، شبنم رومانی

ہندوستان

ڈاکٹر شمس الرحمان فاروقی، خالد جاوید، اظہار اثر

یورپ

Dr. Christina Ohesterheld (Germany), Professor Finn Theissen (Norway)

ابن صفی کے کام کو تسلیم کرنے والی سیاسی شخصیات

مکمل تفصیل درکار ہے

کا لمز، خودنوشت، سفرنامے و دیگر کتب جن میں ابن صفی کا ذکر احتراما” کیا گیا ہے

مکمل تفصیل درکار ہے

انسائیکلو پیڈیا/ لردو تاریخ کی کتب جن میں ابن صفی کا ذکر ملتا ہے

انسائیکلو پیڈیا پاکستانیکا -                 سید قاسم محمود
وکی پیڈیا فری انسائیکلو پیڈیا —           انٹر نیٹ
اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ —       ڈاکٹر سلیم اختر

ابن صفی کی کردار نگاری –  عمران سیریز و جاسوسی دنیا

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کا فن منظر نگاری –  عمران سیریز و جاسوسی دنیا

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز کے تمام ناولز بمہ سن اشاعت

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا کے تمام ناولز بمہ سن اشاعت

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز میں ادبی حوالے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا میں ادبی حوالے

مکمل تفصیل درکار ہے

وہ مصنف جنہوں نے ابن صفی کو استاد مانا

مکمل تفصیل درکار ہے

وہ مصنف جنہوں نے ابن صفی کی عمران و جاسوسی دنیا کی پیروی میں ناولز لکھے

مکمل تفصیل درکار ہے

وہ مصنف جنہوں نے ابن صفی کے نام کو معولی ردو بدل کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے ناولز لکھے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز میں لشعار کا استعمال

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا میں لشعار کا استعمال

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے ناولز جن کے پلاٹ مغربی ناولز کے پلاٹ سے مستعار لئے گئے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے ناولز جن میں مستقبل کی سائنسی ایجادات کا ذکر ملتا ہیے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز کے پیشرس

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا کے پیشرس

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی  کے ناولز کے ٹریڈ مارک کے خالق

مصطفی مرزا                                                     مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز کے ولن

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا کے ولن

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز سے اقتباسات

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی  جاسوسی دنیا سے اقتباسات

مکمل تفصیل درکار ہے

عمران سیریز کے کردار ایکس ٹو کا نام ایکس ٹو رکھنے کی وجہ

تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی وفات کے بعد ان پر لکھے جانے والے  اردو  مضامین

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی وفات کے بعد ان پر لکھے جانے والےانگریزی  مضامین

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی فلم دھماکہ:  مکمل احوال

پروڈیوسر، فنکار، یدایتکار، سن نمائش وغیرہ وغیرہ

ابن صفی کے پبلیشر

سلطان محمد ڈوگر – 1995 میں وقات پا چکے ہیں

بڑے صاحبزادے خالد سلطان

چھوٹے صاحبزادے ڈاکٹر محمد زاہد ڈوگر لاہور کے معروف آئی سرجن ہیں۔

مزید تفصیل درکار ہیے

ابن صفی کے ناولز کے سرورق بنانے والے

صدیقی، مصطفی مرزا، مشیر صدیقی، ولایت احمد، ابرار احمد صفی

مزید تفصیل درکار ہیے

ابن صفی کے پڑوسی (  لیاقت آباد

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے پڑوسی (ناظم آباد

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے احباب

جانعالم خان صاحب ۔ شاہد منصور صاحب۔  سرشار صدیقی صاحب۔ ۔ انجم اعظمی صاحب۔ سید احمد جوہر دہلوی صاحب۔    محترمہ سعیدہ عروج مظہر صاحبہ۔   سرور حسین عابدی صاحب۔  عظمت اللہ صاحب۔

مندرجہ بالا نام احمد صفی صاحب کے فراہم کردہ ہیں

ابن صفی کے انٹرویوز -  ریڈیو، ٹی وی، جرائد و رسائل

ابن صفی سے انٹرویو – روزنامہ مارننگ نیوز  1972

ابن محترم ابن صفی – عزیز جبران انصاری -1974

جہاں کوئی نہ یو – ریڈیو پاکستان ۔ جون 1978

آپ جناب – ریڈیو پاکستان -انٹرویو  سینئر پروڈیوسر نجم الحسن نے لیا

محترم ابن صفی – عزیز جبران انصاری – 1979

ابن صفی سے ملاقات ۔ محمد بدر منیر -  انٹرویو شایع نہ ہو سکا

ابن صفی سے ملاقات ۔ ۔بشیر نیاز

ابن صفی  ۔ مشتاق احمد قریشی – نئے افق – ستمبر 1980

کچھ یادیں – کنول رامی – 1980

ابن صفی کےتمام اوریجنل عمران سیریز و جاسوسی دنیا کے ناولز کہاں کہاں اور کن کن اشخاص کے پاس محفوظ ہیں

چند حوالے درکار ہیں

باب 2 -  شاعری

ابن صفی کی شاعری

مکمل تفصیل درکار ہے


ابن صفی بحثیت شاعر

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی  کا مجمعہ کلام

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے شاعری میں ہم عصر

وامق جونپوری، فراق گورکھپوری، سلام مچھلی شہری، تیغ الہ آبادی

ابن صفی نے جن سے شاعری میں اصلاح لی

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی  نے شاعری میں جن سے اصلاح لی

مکمل تفصیل درکار ہے


باب 3 – متفرق کام

ابن صفی کے متفرق ناولز

اب تک تھی کیاں

معزز کھوپڑی

بلدران کی ملکہ

شمال کا فتنہ

ابن صفی کی متفرق کہانیاں

قابل اعتراض تصویر

ٹیمز فانڈ

چراغ الہ دین ڈائجسٹ

پردیسی لٹیرا

چاپلوسی

شیر کا شکار

یوائی قلعہ

باب 4 -ابن صفی کی انتیسویں برسی  —  پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں

الیکٹرانک میڈیا میں

مکمل تفصیل درکار ہے

پرنٹ میڈیا میں

مکمل تفصیل درکار ہے

کراچی آرٹس کونسل میں  7 اگست 2009 کو منعقدہ تقریب

مکمل تفصیل درکار ہے

باب 5 -ویب سائیٹس جن میں ابن صفی سے متعلق معلومات دستیاب ہیں

www.ibnesafi.info

http://en.wikipedia.org

www.wadi-e-urdu.com

www.urdupages.com

www.freebase.com/edit/topic/en/ibn-e-safi




ابن صفی کے کام کو تسلیم کرنے والی سیاس شخصیات
Thursday, August 20th, 2009

( اٌج ٹی وی ) AJJ TV Coverage on 29th Death Anniversary (26-7-2009) of Ibne Safi

for feedback: zest70pk@gmail.com

In case if any error occurred while viewing this video, please click the icon of YouTube given on the lower side of this video

Coverage on Ibne Safi 29th Death Anniversary on July 26, 2009

Sequence of events:

  • Dr. Ahmad Safi preparing to give interview to AJJ TV Crew
  • Dr. Ahmad Safi giving interview to AJJ TV team
  • Ajj Team entering in Rashid Ashraf’s Residence
  • Rashid Ashraf talking to AJJ TV crew for selection of Ibne Safi books to be picturized for the news item
  • Rashid Ashraf preparing to give interview to AJJ TV team
  • Dr. Ahmad Safi in graveyard
  • AJJ TV reporter Mudassir Aziz concluding his report on Ibne Safi in graveyard

http://www.esnips.com/web/rashidashrafsStuff

(click above mentioned links to see the footage of AJJ NEWS ITEM: courtesy Mr. Uzair Abdullah from Dhaka)

کمال صاحب کے گھر میں آویزاں ایک پینٹنگ
Wednesday, August 19th, 2009

( ابن صفی ھندی میں ) Titles of Ibne Safi Jasoosi Dunya in Hindi

for feedback: zest70pk@gmail.com

Title and Back Covers of Jasoosi Dunya Published from Allahabad, India in October 1976 and February/March 1979. In one image, Zameen Kay Badal and Bhayanak Jazeera can be seen with the name of NIKHAT Publications, Allahabad.

Wednesday, August 19th, 2009

Dr. Christina Oesterheld Article On Ibne Safi

for feedback: zest70pk@gmail.com

This Article The neglected realm of popular writing: Ibne Safi’s novels … was read by Dr. Oesterheld in a sitting in New Dehli in 2007. In the said seminar, there were other eminent speakers like: The Sahitya Akademi president Dr Gopi Chand Narang, Professor Akhtarul Wasey, Izhar Asar (who has written hundreds of novels and considered a pillar of ‘popular literature’), Yunus Dehlvi, Khalid Mahmood, Dr Sadiq, Shabana Nazeer, Najma Rahmani, Kifayat Dehliv, Sheen Kaf Nizam, MR Qasmi, Abu Bakr Abbas, M Arif Iqbal, Arujumand Ara, Maula Bakhsh, Seemab Sultanpuri and Moin Shadab.

Wednesday, August 19th, 2009

Grave Pictures of Ibne safi (ابن صفی کی آخری آرام گاہ)

for feedback: zest70pk@gmail.com

Wednesday, August 19th, 2009