ابن صفی پر سوالنامہ/گائیڈ لائنز برائے پی ایچ ڈی (Questionnaire/Guidelines for Ph.D on Ibne Safi)

for feedback: zest70pk@gmail.com

ناظم آباد دو نمبر کے محلے کی وہ گلیاں
کچھ فاصلے پر مچھو پان والے کے نکڑ پر دنیا بھر کے قصیدے
اور گڑگڑاتی ہوئی پان پیکوں میں وہ واہ واہ
آنگن کی دیوار پر جھولتی بوگن ویلیا کی بیل
ایک بکری کے ممیانے کی آواز
گھر کے آنگن میں کھیلتے سات ننھے بہن بھائی
اور دھندلائی ہوئی شام کے اندھیرے،  ایسے دیواروں سے سر جوڑ کے چلتے ہیں یہاں
گھر میں موجود   ْاماںْ  جیسے اپنے ضعیف ہاتھوں سے پوتوں کے لیے دروازہ کھولے
اسی بظاہر عام سی نظر آنے والی  ناظم آباد کی گلی سے
ایک ترتیب چراغوں کی نمودار ہوتی ہے
سری ادب کا لازوال سفر آگے بڑھتا ہے
اسرار احمد المعروف ابن صفی کا پتہ ملتا ہے

(سمپورن سنگھ گلزار سے متاثر ہو کر)

میری نظر میں یہ ایک طےشدہ  امر یے کہ آنے والے وقت میں کراچی یونیورسٹی سے جناب ابن صفی پر پی ایچ ڈی ضرور یوگی، یہ اردو زبان و ادب پر ابن صفی کا قرض یے۔  ابن صفی پر پی ایچ ڈی کے لیے وضح شدہ یہ گائیڈ لائنز میں نے ابتدائی طور پر تیار کی ہیں۔ اس میں بہتری کے لیے آب کے تعاون کی ضرورت یے۔ واضح رہے کہ گلابی رنگ میں دی گئی معلومات اشاررں پر مشتمل یے جبکہ یر ایک عنوان کے تحت تفصیلی معلومات درکار یوں گی جنہیں مجتمح کرنا پی ایچ ڈی کا بیڑہ اٹھانے والے کی ذمہ داری ہوگی۔  واضح ریے کہ یہ گائیڈ لائنز ابھی خام حالت میں ہیں اور جناب احمد صفی صاحب کی حتمی منظوری کے بعد مکمل سمجھی جائیں گی۔  جناب محمد حنیف صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ جن کی کی ویب سائٹ ابن صفی ڈاٹ انفو کی مدد کے بنا یہ کام ناممکن تھا

راشد اشرف

بحیثیت اولین تعاون،  ذیل میں خرم علی شفیق صاحب کا سوالنامہ درج یے جس کے جوابات کا اس پی ایچ ڈی سے براہ راست تعلق یے۔خرم صاحب کے بقول ان تمام کے جوابات ابن صفی کے کام کے تناظر میں دیے جانے ضروری ہیں

پاکستان کیا ہے ? پاکستان کا معرض وجود میں آنا سماجی و سیاسی میدان کے تمام گزشتہ نظریات پر کیا سوال اٹھاتا ہے

نظریہ کیا ہے ? وہ نظریہ جس سے ایک سوسائٹی وجود میں آتی ہے، اس سوسائٹی کو چلانے میں کیا کردار ادا کرتا ہےمعاشرے کے اجزا کیا کیا ہوتے ہیں۔ پاکستان کے بننے / ابھرنے میں معاشرے کی مخفی کارکردگی کیسے عیاں ہوتی ہے

برصغیر کی مسلم کمیونٹی کیا ہے ? پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد اس کی جدید تعریف کیا ہوگی۔ اس کمیونٹی کی ادبی اور سیاسی تاریخ کا تسلسل کیسے بیان ہوگا


صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے

ابن صفی   ۔   احوال و آثار

حصہ اول:   احوال

باب ۱    پیدائش تا قیام پاکستان

جولائی ۔۔۔ اگست  1953, 26

وطن اور والدین:
جد امجد

نانہال کی علمی و ادبی شخصیت

حکیم احسان علی، پر نانا ابن صفی، طب یونانی پر کئی کتب کے مصنف
نوح ناروی، مشیور شاعر، رشتے کے ماموں

بچپن اور ابتدائی تعلیم

بہن بھائی:

ریحانہ لطیف، خورشید، غفیرہ

نارا سے الہ باد روانگی:

اسکول

ڈی-اے-وی  اسکول الہ آباد

الہ باد میں اسکول کی نوکری

۔1949-1952- پرائمری اسکول ٹیچر، یادگار حسینی اسکول

کالج

ایوننگ کرسچین کالج، الہ آباد - 1946

الہ آباد یونیورسٹی: بی اے میں داخلہ 1947 آگرہ یونیورسٹی سے بی اے

پھلی ن

تفصیل درکار ہے

1948 الہ آباد: ماینامہ نکہت کی داغ بیل عباس حسینی کے ہاتھوں۔

ماینامہ نکہت کے دیگر ممبران

ڈاکٹر مجاور حسین رضوی (ابن سعید)          مکمل حالات زندگی درکار ہیں

شکیل جمالی                                          مکمل حالات زندگی درکار ہیں

تیغ الٰہ آبادی۔ ۔۔۔ مصطفٰی زیدی                    مکمل حالات زندگی درکار ہیں

اورڈاکٹر ہری ونش رائے بچن (والد امیتابھ بچن)  مکمل حالات زندگی درکار ہیں

ڈاکٹر راہی معصوم رضا                             مکمل حالات زندگی درکار ہیں

اشتیاق حیدر                                            مکمل حالات زندگی درکار ہیں

قمر جائسی                                             مکمل حالات زندگی درکار ہیں

نازش پرتاب گڑھی                                     مکمل حالات زندگی درکار ہیں

ابن صفی کی ماہنامہ نکہت میں حیثیت

معاون مدیر  1953 تک

جاسوسی ناول لکھنے کا آغاز و پہلی اشاعت ہندوستان سے:

1952  دلیر مجرم

کراچی سےعمران سیریز کا اجرا 

1955

اسرار پبلی کیشنز کا قیام

اکتوبر 1958

سری ادب میں ابن صفی کے یم عصر

ظفر عمر، تیرتھ رام فیروز پوری، اکرم الہ آبادی مکمل تفصیل بمہ حالات درکار یے

نکہت کے زمایے (1952-1948)  میں طغرل فرقان کے

نام سے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا آغاز

باب 2 الہ آباد ہندوستان سے لالوکھیت کراچی تک

  عبوری دور 1953-1957

شادی :  راولپنڈی میں تفصیل درکار یے


منزل مقصود:  کراچی

قیام:  8/15  سی ون ایریا لالو کھیت

باب 3 ناظم آباد دو نمبر میں منتقلی:  1957

پہلی طویل علالت بوجوہ  شیزوفرینیا:   1963- 1960

معالج: حکیم اقبال حسین

تین سال کے عرصے کے بعد 1963 میں  دوبارہ لکھنے کا ٓغاز

باب 4 :  وفات

دوسری علالت  ستمبر1979

معالجین

ڈاکٹر سعید اختر زیدی ۔ ڈاکٹر قمرالدین صدیقی    ۔   ڈاکٹر رب  ۔   ڈاکٹر سید حسن منظور, ڈاکٹر عبدالرحمٰن مامسا

وفات  26  جولائی ۱۹۸۰۔ وقت فجر سے قبل – 12 رمضان

مسجد جہاں نماز جنازہ پڑھائی گئی

مسجد اقصی

مولانا صاحب جنہوں نے نماز جنازہ پڑھائی

مولانا کریم جان  صاحب (چند برس قبل سوات میں وفات پا چکے ہیں

مدفن:

قبرستان پاپوش نگر کراچی

وقت تدفین:

سہ پہر  ۔ مشتاق احمد قریشی نے لحد میں اتارا

قبرستان پاپوش نگر میں مدفون دیگر علمی و ادبی شخصیات

ابن انشاء ۔ الطاف حسین، اڈیٹر ڈان اخبار                       مزید  تفصیل درکار ہے

باب ۵ : شخصیت کا عمومی جائزہ

بعض رویے اور عادات و خصائل مکمل تفصیل درکار ہے

اہل خانہ                                                 مکمل تفصیل درکار ہے

پسندیدہ گلوکار

روشن آرا، طلعت محمود، مہدی حسن، لتا

پسندیدہ گلوکار کلاسیکل

حبیب ولی محمد، ٹینا ثانی، نیرہ نور

پسندیدہ موسیقار

سہیل رعنا  لال محمد اقبال

اہل خانہ کی نظر میں

اہلیہ کی نظر میں

ملاحظہ ہو:  محترمہ ام سلمی کا مشتاق احمد قریشی کو انٹرویو

اہلیہ کے ساتھ رفاقت

27 برس

حصہ دوم:   آثار

باب 1 – ناول نگاری

لردو لدب میں ناول کا مقام

مکمل تفصیل درکار ہے

ناول کی تفہیم اور اس کا ارتقا

مکمل تفصیل درکار ہے

لردو لدب میںسری ادب کا مقام

مکمل تفصیل درکار ہے

انگریزی لدب میں سری ادب کے اثرات و حوالے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے کام کو تسلیم کرنے والے پاکستانی، یندوستانی و یورپین صحافی و ادیب

پاکستان

بابائے اردو مولوی عبد الحق، ڈاکٹر ابوالخیر کشفی، پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر قدیر خان، شاعر لکھنوی، زاہدہ حنا، شکیل عادل زادہ، نصر اللہ خان، عزیز جپران انصاری، دوست محمد فیضی، ضمیر اختر نقوی، شمیم نوید، بشری رحمان، شبنم رومانی

ہندوستان

ڈاکٹر شمس الرحمان فاروقی، خالد جاوید، اظہار اثر

یورپ

Dr. Christina Ohesterheld (Germany), Professor Finn Theissen (Norway)

ابن صفی کے کام کو تسلیم کرنے والی سیاسی شخصیات

مکمل تفصیل درکار ہے

کا لمز، خودنوشت، سفرنامے و دیگر کتب جن میں ابن صفی کا ذکر احتراما” کیا گیا ہے

مکمل تفصیل درکار ہے

انسائیکلو پیڈیا/ لردو تاریخ کی کتب جن میں ابن صفی کا ذکر ملتا ہے

انسائیکلو پیڈیا پاکستانیکا -                 سید قاسم محمود
وکی پیڈیا فری انسائیکلو پیڈیا —           انٹر نیٹ
اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ —       ڈاکٹر سلیم اختر

ابن صفی کی کردار نگاری –  عمران سیریز و جاسوسی دنیا

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کا فن منظر نگاری –  عمران سیریز و جاسوسی دنیا

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز کے تمام ناولز بمہ سن اشاعت

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا کے تمام ناولز بمہ سن اشاعت

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز میں ادبی حوالے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا میں ادبی حوالے

مکمل تفصیل درکار ہے

وہ مصنف جنہوں نے ابن صفی کو استاد مانا

مکمل تفصیل درکار ہے

وہ مصنف جنہوں نے ابن صفی کی عمران و جاسوسی دنیا کی پیروی میں ناولز لکھے

مکمل تفصیل درکار ہے

وہ مصنف جنہوں نے ابن صفی کے نام کو معولی ردو بدل کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے ناولز لکھے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز میں لشعار کا استعمال

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا میں لشعار کا استعمال

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے ناولز جن کے پلاٹ مغربی ناولز کے پلاٹ سے مستعار لئے گئے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے ناولز جن میں مستقبل کی سائنسی ایجادات کا ذکر ملتا ہیے

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز کے پیشرس

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا کے پیشرس

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی  کے ناولز کے ٹریڈ مارک کے خالق

مصطفی مرزا                                                     مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز کے ولن

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی جاسوسی دنیا کے ولن

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی عمران سیریز سے اقتباسات

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی  جاسوسی دنیا سے اقتباسات

مکمل تفصیل درکار ہے

عمران سیریز کے کردار ایکس ٹو کا نام ایکس ٹو رکھنے کی وجہ

تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی وفات کے بعد ان پر لکھے جانے والے  اردو  مضامین

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی وفات کے بعد ان پر لکھے جانے والےانگریزی  مضامین

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کی فلم دھماکہ:  مکمل احوال

پروڈیوسر، فنکار، یدایتکار، سن نمائش وغیرہ وغیرہ

ابن صفی کے پبلیشر

سلطان محمد ڈوگر – 1995 میں وقات پا چکے ہیں

بڑے صاحبزادے خالد سلطان

چھوٹے صاحبزادے ڈاکٹر محمد زاہد ڈوگر لاہور کے معروف آئی سرجن ہیں۔

مزید تفصیل درکار ہیے

ابن صفی کے ناولز کے سرورق بنانے والے

صدیقی، مصطفی مرزا، مشیر صدیقی، ولایت احمد، ابرار احمد صفی

مزید تفصیل درکار ہیے

ابن صفی کے پڑوسی (  لیاقت آباد

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے پڑوسی (ناظم آباد

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے احباب

جانعالم خان صاحب ۔ شاہد منصور صاحب۔  سرشار صدیقی صاحب۔ ۔ انجم اعظمی صاحب۔ سید احمد جوہر دہلوی صاحب۔    محترمہ سعیدہ عروج مظہر صاحبہ۔   سرور حسین عابدی صاحب۔  عظمت اللہ صاحب۔

مندرجہ بالا نام احمد صفی صاحب کے فراہم کردہ ہیں

ابن صفی کے انٹرویوز -  ریڈیو، ٹی وی، جرائد و رسائل

ابن صفی سے انٹرویو – روزنامہ مارننگ نیوز  1972

ابن محترم ابن صفی – عزیز جبران انصاری -1974

جہاں کوئی نہ یو – ریڈیو پاکستان ۔ جون 1978

آپ جناب – ریڈیو پاکستان -انٹرویو  سینئر پروڈیوسر نجم الحسن نے لیا

محترم ابن صفی – عزیز جبران انصاری – 1979

ابن صفی سے ملاقات ۔ محمد بدر منیر -  انٹرویو شایع نہ ہو سکا

ابن صفی سے ملاقات ۔ ۔بشیر نیاز

ابن صفی  ۔ مشتاق احمد قریشی – نئے افق – ستمبر 1980

کچھ یادیں – کنول رامی – 1980

ابن صفی کےتمام اوریجنل عمران سیریز و جاسوسی دنیا کے ناولز کہاں کہاں اور کن کن اشخاص کے پاس محفوظ ہیں

چند حوالے درکار ہیں

باب 2 -  شاعری

ابن صفی کی شاعری

مکمل تفصیل درکار ہے


ابن صفی بحثیت شاعر

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی  کا مجمعہ کلام

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی کے شاعری میں ہم عصر

وامق جونپوری، فراق گورکھپوری، سلام مچھلی شہری، تیغ الہ آبادی

ابن صفی نے جن سے شاعری میں اصلاح لی

مکمل تفصیل درکار ہے

ابن صفی  نے شاعری میں جن سے اصلاح لی

مکمل تفصیل درکار ہے


باب 3 – متفرق کام

ابن صفی کے متفرق ناولز

اب تک تھی کیاں

معزز کھوپڑی

بلدران کی ملکہ

شمال کا فتنہ

ابن صفی کی متفرق کہانیاں

قابل اعتراض تصویر

ٹیمز فانڈ

چراغ الہ دین ڈائجسٹ

پردیسی لٹیرا

چاپلوسی

شیر کا شکار

یوائی قلعہ

باب 4 -ابن صفی کی انتیسویں برسی  —  پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں

الیکٹرانک میڈیا میں

مکمل تفصیل درکار ہے

پرنٹ میڈیا میں

مکمل تفصیل درکار ہے

کراچی آرٹس کونسل میں  7 اگست 2009 کو منعقدہ تقریب

مکمل تفصیل درکار ہے

باب 5 -ویب سائیٹس جن میں ابن صفی سے متعلق معلومات دستیاب ہیں

www.ibnesafi.info

http://en.wikipedia.org

www.wadi-e-urdu.com

www.urdupages.com

www.freebase.com/edit/topic/en/ibn-e-safi




ابن صفی کے کام کو تسلیم کرنے والی سیاس شخصیات
You can leave a response, or trackback from your own site.

11 Responses to “ابن صفی پر سوالنامہ/گائیڈ لائنز برائے پی ایچ ڈی (Questionnaire/Guidelines for Ph.D on Ibne Safi)”

  1. Professor Shamsuddin Raepoori says:

    Rashid Sahib !
    Beahd nawazish k apne hamara shumaar in moatber hastion mein kia

    Ibne-e-Safi se mutalliq sawalname ka humen behud intezar rahega…..

    (G bilkul hum Karachi mein hi Rihish pazeer hain.)

    Wassalam

    Professor Shamsuddin Raepoori

  2. Susann List says:

    Hey, I haven’t checked in here for a while, but I will put you on my bloglist so I don’t forget to check back.

  3. FRANK KERN says:

    Sorry for the huge review, but I’m really loving the new Zune, and hope this, as well as the excellent reviews some other people have written, will help you decide if it’s the right choice for you.

  4. Sylvie Wever says:

    The Zune concentrates on being a Portable Media Player. Not a web browser. Not a game machine. Maybe in the future it’ll do even better in those areas, but for now it’s a fantastic way to organize and listen to your music and videos, and is without peer in that regard. The iPod’s strengths are its web browsing and apps. If those sound more compelling, perhaps it is your best choice.

  5. Zune and iPod: Most people compare the Zune to the Touch, but after seeing how slim and surprisingly small and light it is, I consider it to be a rather unique hybrid that combines qualities of both the Touch and the Nano. It’s very colorful and lovely OLED screen is slightly smaller than the touch screen, but the player itself feels quite a bit smaller and lighter. It weighs about 2/3 as much, and is noticeably smaller in width and height, while being just a hair thicker.

  6. I’ll gear this review to 2 types of people: current Zune owners who are considering an upgrade, and people trying to decide between a Zune and an iPod. (There are other players worth considering out there, like the Sony Walkman X, but I hope this gives you enough info to make an informed decision of the Zune vs players other than the iPod line as well.)

  7. Did you get a kick-back from AOL or something?

  8. Absolutely everyone in W isconsin hates that f*cking logo.

  9. p90x food says:

    Th is is notApril initial, is it?

  10. Rosetta says:

    Aol. undoubtedly 1o. At times i appreciate wolff lins and sometimes i detest them, but Im in enjoy ridht now

  11. Office 2010 says:

    Straight towards the level and well written, thanks significantly for the info

  12. ROFL, that point is so funny. I am going to share that.

  13. Armin is had too a lot egg nog.

Leave a Reply